چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے ہائبرڈ ماڈل پر “لاک”، حتمی فیصلہ کل آئی سی سی اجلاس میں ہوگا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے ہائبرڈ ماڈل پر "لاک"، حتمی فیصلہ کل آئی سی سی اجلاس میں ہوگا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انعقاد کے مقام اور طریقہ کار کا فیصلہ کرنے کے لیے آئی سی سی بورڈ کا اہم اجلاس کل جمعہ کو دبئی میں ہونے جا رہا ہے ،اطلاع یہ ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ مال پر ہوگی اور اس سلسلے میں میزبان پاکستان کو 30فیصد اضافی مالی حصہ بھی ملنے کاامکان … Read more

ڈربن ٹیسٹ:کپتان باووما کی بھرپور مزاحمت ،جنوبی افریقا کی ٹیم 191پر آؤٹ

ڈربن ٹیسٹ:کپتان باووما کی بھرپور مزاحمت ،جنوبی افریقا کی ٹیم 191پر آؤٹ

ڈربن میں جنوبی افریقا اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہوم ٹیم کی پہلی اننگز 191 رنز پر سمٹ گئی ،باووما نے سری لنکن بالرز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور لوئر مڈل آرڈر بیٹرز کی مدد سے ٹیم کا اسکور 191 رنز تک پہنچایا،واضح رہے کہ جنوبی افریقا کی … Read more

کین ولیمسن کی شاندار واپسی، انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 93 رنز کی عمدہ اننگز

کین ولیمسن کی شاندار واپسی، انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 93 رنز کی عمدہ اننگز

کرائسٹ چرچ: کین ولیمسن نے اپنی غیرمعمولی بیٹنگ سے پہلی ٹیسٹ کے پہلے دن انگلینڈ کے خلاف 93 رنز کی اننگز کھیل کر یہ ثابت کیا کہ وہ کسی وقفے کے بعد بھی اپنی بہترین فارم میں واپس آ سکتے ہیں۔ ہیگلے اوول کی سبز وکٹ پر حیرت انگیز طور پر سازگار بیٹنگ کنڈیشنز کا … Read more

کیا گرل فرینڈ بھی ساتھ جاسکتی ہے ؟،روی شاستری نے کوہلی اور انوشکا کی محبت کا پول کھولا

کیا گرل فرینڈ بھی ساتھ جاسکتی ہے ؟،روی شاستری نے کوہلی اور انوشکا کی محبت کا پول کھولا

روی شاستری نے ایک یادگار لمحے کو یاد کرتے ہوئے 2014 کا ایک دلچسپ واقعہ بیان کیا، جب ویرات کوہلی نے ان سے درخواست کی کہ ان کی گرل فرینڈ انوشکا شرما کو آسٹریلیا کے دورے پر ساتھ لانے کی اجازت دی جائے۔ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی محبت کا سفر کسی فلمی کہانی … Read more

صائم ایوب 53 گیندوں پرسنچری بنا نے والے پاکستان کے دوسرے تیز ترین بیٹر بن گئے

صائم ایوب 53 گیندوں پرسنچری بنا نے والے پاکستان کے تیسرے تیز ترین بیٹر بن گئے

پاکستان کے اوپنر صائم ایوب نے زمبابوے کے خلاف 53 گیندوں پر سنچری بنا کر ایک تاریخی ریکارڈ قائم کیا اور وہ شاہد آفریدی کے بعد پہلے مجموعی طور پر دوسرے پاکستانی بیٹر بنے جو 60 گیندوں سے کم پر ایک روزہ سنچری بنانے میں کامیاب ہوا۔ صرف پانچویں ایک روزہ میچ میں کھیلتے ہوئے، … Read more

ایک روزہ ڈیبیو بالنگ اسپیلز: ابرار احمد نے عبدالقادر کا ریکارڈ برابر کردیا،مکمل فہرست دیکھیں

ایک روزہ ڈیبیو بالنگ اسپیلز: ابرار احمد نے عبدالقادر کا ریکارڈ برابر کردیا،مکمل فہرست دیکھیں

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 10وکٹوں سے شکست دے دی تاہم میچ کی خوبصورتی صائم ایوب کی  جارحانہ سنچری کیساتھ اپنا ڈیبیو کرنے والے اسپنر ابرار احمد کی شاندار گیند بازی میں رہی ۔جنھوں نے اپنے پہلے ہی میچ میں 4 وکٹیں لیکر کمال کر دیا ۔انھوں نے عبدالقادر کے ریکارڈ … Read more

آئی پی ایل 2025ء،نیلامی کے بعد کون سی ٹیم کتنی تگڑی ،کیا آرسی بی اس بار سب پر حاوی رہے گی ؟ایک جائزہ

آئی پی ایل 2025ء،نیلامی کے بعد کون سی ٹیم کتنی تگڑی ،کیا آرسی بی اس بار سب پر حاوی رہے گی ؟ایک جائزہ

جدہ میں انڈین پریمئیر لیگ(آئی پی ایل ) 2025ءکی رنگا رنگ نیلامی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں 10ٹیموں کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی ہوئی ،اس نیلامی میں بھارتی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت 27 کروڑ کیساتھ مہنگے ترین کھلاڑی فروخت ہوئے ،اب جب کہ تمام 10ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہوچکی ہے تو … Read more

ایڈیلیڈ ٹیسٹ ،روہت کی واپسی سے بھارتی ٹیم کے مزید مضبوط ہونے کے امکانات

ایڈیلیڈ ٹیسٹ ،روہت کی واپسی سے بھارتی ٹیم کے مزید مضبوط ہونے کے امکانات

پہلے ٹیسٹ میں شاندار فتح کے بعد، بھارت کی ٹیم مزید مضبوط ہو سکتی ہے کیونکہ فل ٹائم کپتان روہت شرما کے ساتھ شبمن گل اور رویندر جڈیجا کی ایڈیلیڈ میں واپسی کا امکان ہے۔ بارڈر-گاواسکر ٹرافی کے افتتاحی میچ میں تقریباً 300 رنز سے شکست کے بعد، آسٹریلیا کو دوسرے ٹیسٹ میں ایک اور … Read more

پرتھ ٹیسٹ جیتنے کے بعد جسپریت بمرا کی پریس کانفرنس،جیسوال کی تعریف،کوہلی کے بارے میں کیا کہا؟

پرتھ ٹیسٹ جیتنے کے بعد جسپریت بمرا کی پریس کانفرنس،جیسوال کی تعریف،کوہلی کے بارے میں کیا کہا؟

پرتھ ٹیسٹ جیتنے کے بعد جسپریت بمرا نے  پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کا بہت ہی مثبت انداز میں جوابات دیئے، کہاکہ میں ٹیم کی کارکردگی پر بہت فخر محسوس کر رہا ہوں، خوشی کی بات ہے کہ ٹیم نے زبردست کردار دکھایا، خاص طور پر پہلے اننگز کے بعد جب ہم 150 پر … Read more

بھارت کی یاد گار جیت،پرتھ ٹیسٹ میں ورلڈچیمپئن آسٹریلیا کو 295 رنز کی عبرتناک شکست

بھارت کی یاد گار جیت،پرتھ ٹیسٹ میں ورلڈچیمپئن آسٹریلیا کو 295 رنز کی عبرتناک شکست

پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھارت نے ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کو 295 رنز کی عبرتناک شکست دے کر بارڈر-گواسکر ٹرافی میں شاندار آغاز کیا۔ یہ کامیابی نہ صرف بھارت کے لیے ایک تاریخی لمحہ تھی بلکہ  مسلسل تیسری بار آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز جیتنے کے عزم کو بھی واضح کر دیا۔   پرتھ … Read more