آسٹریلیا کی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ٹیم کا اعلان: میٹ شارٹ اور ایرن ہارڈی پہلی بار آئی سی سی ایونٹ میں شامل

آسٹریلیا کی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ٹیم کا اعلان: میٹ شارٹ اور ایرن ہارڈی پہلی بار آئی سی سی ایونٹ میں شامل

آل راؤنڈرز میتھیو شارٹ اور ایرن ہارڈی نے پہلی بار آئی سی سی ایونٹ کے لیے کال اپ حاصل کی، جیسا کہ دفاعی ون ڈے ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا نے پیر (13 جنوری) کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا، جو پاکستان اور یو اے ای میں شیڈول ہے۔ پیٹ … Read more

پاکستان فزیکل ڈس ایبل کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی، ملتان اور بہاولپور کے چھ کھلاڑی شامل

پاکستان فزیکل ڈس ایبل کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی، ملتان اور بہاولپور کے چھ کھلاڑی شامل

کراچی: پاکستان فزیکل ڈس ایبل کرکٹ ٹیم فزیکل ڈس ایبلٹی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے کراچی سے قطر کے راستے سری لنکا پہنچ گئی۔ 15 رکنی اسکواڈ میں سے 6 کھلاڑیوں کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہونا خطے کے لیے ایک اعزاز سمجھا جا رہا ہے۔ پاکستان کے اس اسکواڈ میں ملتان ریجن … Read more

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تحت دو ٹیسٹ میچز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ میچز 17 سے 21 جنوری اور 25 سے 29 جنوری کے درمیان ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ اعلان کردہ اسکواڈ میں جنوبی افریقہ کے … Read more

پاکستان کرکٹ 2025: بڑی انٹرنیشنل ٹیموں اور شاندار ٹورنامنٹس کے ساتھ ایکشن سے بھرپور سال

پاکستان کرکٹ 2025: بڑی انٹرنیشنل ٹیموں اور شاندار ٹورنامنٹس کے ساتھ ایکشن سے بھرپور سال

سال 2025 پاکستان کرکٹ کے لیے ایک شاندار اور دلچسپ سال ثابت ہونے والا ہے، جس میں کئی باہمی سیریز اور بڑے ٹورنامنٹس ملک میں ہوں گے۔ بھارت کو چھوڑ کر تقریباً تمام بڑی کرکٹ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی، خاص طور پر چیمپیئنز ٹرافی اور تین ملکی سیریز کے لیے جو سال کے … Read more

پرل: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ایک روزہ میچ کا ٹاس ہوگیا ،کون جیتا ؟

پرل: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ایک روزہ میچ کا ٹاس ہوگیا ،کون جیتا ؟

پرل:پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ایک روزہ میچ کا ٹاس ہوگیا جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان اپنی کونسی پلینگ الیون میدان مین اتارے گا اس کا اعلان بھی کر دیا گیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ  نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون … Read more

جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان کی پلئینگ الیون کا اعلان

جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان کی پلئینگ الیون کا اعلان

پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ کیلئے اپنی پلینگ الیون کااعلان کر دیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ  نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل ایک روزہ  میچ کے لیے ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر محمد رضوان کریں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہوگا ۔ پاکستان … Read more

ٹیم میں سب کھلاڑی کپتان،اب “میں” نہیں ” ہم ” کا لفظ ہے ،محمد رضوان

ٹیم میں سب کھلاڑی کپتان،اب "میں" نہیں " ہم " کا لفظ ہے ،محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ون ڈے سیریز سے قبل پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹیم میں تمام کھلاڑی کپتان کی حیثیت رکھتے ہیں، اور ان کے نزدیک “میں” نہیں بلکہ “ہم” کی اہمیت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم ورک اور اتحاد ہی جیت کی کنجی ہے۔ انہوں نے تسلیم … Read more

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ون ڈے سیریز ،ٹرافی کی نقاب کشائی

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ون ڈے سیریز ،ٹرافی کی نقاب کشائی

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین میچز کی ون ڈے سیریز کا پہلا مقابلہ کل ہوگا،ٹرافی کی نقاب کشائی بھی کردی گئی ۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اختتام کے بعد دونوں ٹیمیں اب ون ڈے فارمیٹ میں ایک دوسرے کا سامنا کریں گی۔ پہلا میچ کل بولینڈ پارک، پارل میں کھیلا جائے گا، جہاں … Read more

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا پہلا ون ڈے ،میچ کا وقت، پچ رپورٹ اور موسم کی پیشگوئی

جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان کی پلئینگ الیون کا اعلان

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ منگل، 17 دسمبر کو بولینڈ پارک، پارل میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 0-2 سے شاندار کامیابی حاصل کی، جس کے بعد اب دونوں ٹیموں کی نظریں 50 اوور کے فارمیٹ پر مرکوز ہیں۔ پاکستان … Read more

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: ہائبرڈ ماڈل کی منظوری، پاکستان ورلڈ کپ 2026 کے گروپ میچز کولمبو میں کھیلے گا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: ہائبرڈ ماڈل کی منظوری، پاکستان ورلڈ کپ 2026 کے گروپ میچز کولمبو میں کھیلے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت میچز پاکستان اور دبئی دونوں مقامات پر کھیلے جائیں گے، ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی … Read more