بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں مزید 2 ریکارڈ اپنے نام کر لیئے
پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں مزید 2 ریکارڈ اپنے نام کر لیئے ۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ برسبین میں بارش اور بجلی سے متاثرہ میچ میں بابراعظم نے دو شاندار ریکارڈ قائم کئے ۔ خیال رہے کہ گابا میں ہونیوالا میچ 7،7 اوورز پر مشتمل … Read more