پاکستان کے سید سلطان شاہ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے دوبارہ صدر منتخب
ملتان: پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کو آئندہ دو سال کی مدت کے لیے ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا دوبارہ صدر منتخب کر لیا گیا۔ بھارت کے راجانیش ہنری کو سیکریٹری جنرل منتخب کیا گیا۔ یہ فیصلہ ملتان کے ایک مقامی ہوٹل میں ہونے والے ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے 26ویں … Read more