پرتھ ٹیسٹ ،بھارتی اوپنرز نے میچ کی مکمل کایا پلٹ دی ،آسٹریلیا کیخلاف 218 رنز کی برتری
پرتھ کی پچ پر بھارت نے اپنے شاندار بلے بازی کے ذریعے میچ کی مکمل کایا پلٹ دی، جس میں جیسوال اور کے ایل راہول کی ناقابل شکست شراکت نے بھارتی ٹیم کو 218 رنز کی برتری دلائی۔ دوسرے دن کے کھیل نے ایک دن پہلے کی خوفناک صورتحال سے یکسر مختلف منظر پیش کیا، … Read more