گیانا گلوبل سپر لیگ کیلئے لاہور قلندرز کی ٹیم کا اعلان ،کون کون غیرملکی کھلاڑی شامل ؟

گیاناگلوبل سپر لیگ کیلئے لاہور قلندرز کی ٹیم کا اعلان ،کون کون غیرملکی کھلاڑی شامل ؟

لاہور قلندرز نے 2024 کے ایکسون موبائل گیانا گلوبل سپر لیگ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔اسکواڈ میں پاکستان کے آل راؤنڈر فہیم اشرف، لاہور قلندرز کے کھلاڑی ڈویلپمنٹ پروگرام سے چار کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے ۔ غیر ملکی کھلاڑیوں میں جنوبی افریقہ کے اسپنر تبریز شمسی اور ویسٹ انڈیز کے آل … Read more

سمیر احمد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر

سمیر احمد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر

سمیر احمد کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر، سمیر احمد سید کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ یہ ایونٹ … Read more

بارڈر گواسکر ٹرافی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سے بھی بڑی جنگ قرار

بارڈر گواسکر ٹرافی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سے بھی بڑی جنگ قرار

آسٹریلوی اسٹار بالر نے بارڈر گواسکر ٹرافی کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سے بھی بڑی جنگ قرار دے دیا ۔آسٹریلیا کے تجربہ کار فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم بارڈر گواسکر ٹرافی کو دوبارہ جیتنے کے لیے بھرپور تیاری کر رہی ہے۔ انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ … Read more

بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت کا شرکت سے انکار، تین بڑی ٹیمیں بھی پاکستان نہیں جا رہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بلائنڈ ٹی 20کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت کا شرکت سے انکار،تین ٹیمیں اور بھی پاکستان نہیں جارہیں ،بھارتی میڈیا

بھارت نے پاکستان میں بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار کر دیا ہے کیونکہ حکومت نے ان کی ٹیم کو پاکستان کا سفر کرنے کی اجازت نہیں دی۔جبکہ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے علاوہ تین اور ٹیمیں بھی پاکستان نہیں جا رہی ہیں، انڈین بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن … Read more

عاقب جاوید چیمپئنز ٹرافی تک پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

عاقب جاوید چیمپئنز ٹرافی تک پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج اعلان کیا ہے کہ سابق بین الاقوامی فاسٹ بولر عاقب جاوید کو پاکستان کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے، جو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 تک خدمات انجام دیں گے۔ اس عرصے کے دوران، عاقب جاوید مردوں کی قومی … Read more

سڈنی میں پاکستان کو 13 رنز سے شکست، آسٹریلیا نے سیریز 0-2 سے جیت لی

سڈنی میں پاکستان کو 13 رنز سے شکست، آسٹریلیا نے سیریز 0-2 سے جیت لی

آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 13 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 19.4 اوورز میں 134 رنز پر … Read more

پاکستان مان گیا ،آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی ٹور کا نیا شیڈول جاری کر دیا

چیمپئنز ٹرافی ٹور پروگرام کا شیڈول جاری ،سفر کا آغآز آج اسلام آباد سے ہوگا

پاکستان مان گیا ،ٹرافی کشمیر نہیں جائے گی،آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی ٹور پروگرام کا نیاشیڈول جاری کر دیا،ٹرافی کا سفر آج اسلام آباد سے شروع ہوگا۔آئی سی سی کی تازہ ترین معلومات کے مطابق، چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان میں ہوگی، حالانکہ بھارت کے میچز کہاں ہوں گے، یہ معاملہ ابھی بھی غیر … Read more

سابق کپتان ندا ڈار اور عالیہ ریاض سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم

سابق کپتان ندا ڈار اور عالیہ ریاض سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم

سابق پاکستانی کپتان ندا ڈار اور آل راؤنڈر عالیہ ریاض کو پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ 16 رکنی فہرست سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی نے 2024-25 کے بین الاقوامی سیزن کے لیے چار کیٹگریز میں سینٹرل کنٹریکٹ تقسیم کیے ہیں، جن کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے … Read more

چیمپئنز ٹرافی سے قبل پی سی بی کا بڑا فیصلہ ،کیا کرنے جا رہا ہے ؟

چیمپئنز ٹرافی سے قبل پی سی بی کا بڑا فیصلہ ،کیا کرنے جا رہا ہے ؟

چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈایک بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہےاور یہ فیصلہ غیر ملکی کوچز کے حوالے سے ہونے جا رہاہے اس فیصلے کے تناظر میں جیسن گلیسپی کی نوکری کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ میں سے اکثر ایسی ڈرامائی اور چونکا دینے والی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں … Read more

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی نے پاکستان نہ آنے کی بھارت سے تحریری وضاحتیں مانگ لیں

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی نے پاکستان نہ آنے کی بھارت سے تحریری وضاحتیں مانگ لیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ جانے کی تحریری وجوہات طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے سے کہا ہے کہ انھیں بھارتی کرکٹ بورڈ کے خط کی کاپی فراہم کی جائےواضح رہے تاہم بی سی سی … Read more